لندن: ومبلڈن ٹینس میں پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق نے مینز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کرلیا۔
اعصام الحق نے آسٹرین پارٹنر اولیور میرچ کے ساتھ الیکسی پوپیرن اور لائیڈ ہیرس کو6-7 (8/6)، 6-3 اور 3-6 سے شکست دی۔
دوسری جانب مکسڈ ڈبلز میں اعصام اور یوکرینی پارٹنر ناڈیا کینووک کو واک اوور مل گیا، ابتدائی راؤنڈ میں ان کا مقابلہ اناستاسیا پاولیچنکووا اور الیگزینڈر بوبلک سے شیڈول تھا۔
The post ومبلڈن ٹینس، اعصام الحق نے ڈبلز میں دوسرا مرحلہ عبور کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2197658/16