11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

ویکسین لگوائیں، اپنی اوردوسروں کی جانوں کوخطرے میں نہ ڈالیں، اسد عمرکی تنبیہہ

 اسلام آباد: وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچادی ہے۔

وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی قسم کے وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ اسپتالوں میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

اسد عمرنے ایک بارپھرتنبیہہ کی کہ اپنی اوردوسروں کی جانوں کوخطرے میں نہ ڈالیں، کورونا وائرس کی ویکسین کرانے سمیت ایس او پیزپرعملدرآمد کیا جائے۔

The post ویکسین لگوائیں، اپنی اوردوسروں کی جانوں کوخطرے میں نہ ڈالیں، اسد عمرکی تنبیہہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2202295/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post