لاہور: سابق انگلش کپتان مائیکل نے کہا ہے کہ حیران کن کارکردگی پاکستان ٹیم کی پہچان ہے۔
مائیکل وان نے کہا کہ میں گرین شرٹس کے میچز دیکھنا پسند کرتا ہوں، وہ ایک دن دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، مگر دوسرے دن کسی بھی ٹیم سے ہار بھی سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صرف ایک روز قبل ہی تشکیل پانے والی انگلش سائیڈ کی پرفارمنس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں ہمارا کلچر کیسا ہے، دوسری جانب پاکستان کی پرفارمنس مایوس کن تھی۔
The post حیران کن کارکردگی پاکستان ٹیم کی پہچان ہے، مائیکل وان appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2200140/16