11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

’’یہ فینز کس کو دیکھنے آئے تھے‘‘

کراچی: اظہر علی کی ٹویٹ کو شعیب اختر پر طنز قرار دیا جانے لگا۔

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں مایوس کن کارکردگی پر سابق پیسر نے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم میں اب کوئی اسٹار نہیں ہے، اس لیے شائقین میچ دیکھنے نہیں آتے۔

جمعے کو انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں گرین شرٹس کی فتح پر اظہر علی نے جوش و خروش کا مظاہرہ کرنے والے کراؤڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ’’یہ فینز کس کو دیکھنے آئے تھے‘‘ ان کے اس ٹویٹ کو شائقین شعیب اختر کے ٹویٹ پر طنز قرار دے رہے ہیں۔

 

The post ’’یہ فینز کس کو دیکھنے آئے تھے‘‘ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2203379/16
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post