11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

ڈاکو طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کرگئے

ماموں کانجن: تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل، فون،نقدی چھین کرطالبہ کی اپیل پراس کی کالج کی فیس واپس کردی۔

رفیق آبادماموں کانجن کا زاہد رفیق اپنی پی ایس ای کی طالبہ بیٹی کوموٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے جارہاتھا، تھانہ رجانہ کی حدودلنڈو پل کے قریب 3 ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل،دوہزارنقدی،فون چھین لیا،تاہم اس کی بیٹی سے لیپ ٹاپ اورموبائل فون نہ چھینا۔

طالبہ نے کہاکہ انکل میرے والد سے آپ نے جو 2ہزارچھینے وہ میری کالج کی فیس ہے،واپس کردیں، اس پرڈاکوؤں نے رقم واپس کر دی۔

 

The post ڈاکو طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2200487/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post