11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

یوٹیلٹی اسٹورز نے 90 روپے کلو کے حساب سے 40 ہزار ٹن چینی خریدلی

 اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز نے 90 روپے کلو کے حساب سے 40 ہزار ٹن چینی خریدلی۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی ،چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی گئی جب کہ اخراجات ملاکر یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی تقریباً 100 روپے کلو میں پڑے گی۔

حکام کے مطابق چینی کی دستیابی یقینی بنانے کیلیے خریداری ناگزیر تھی ،یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے دو ماہ بعد چینی کی خریداری کی ،وزیر اعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو مقرر ہے۔

The post یوٹیلٹی اسٹورز نے 90 روپے کلو کے حساب سے 40 ہزار ٹن چینی خریدلی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2198345/6
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post