11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

پی سی بی کو سہارا دینے گیا تھا مگر اسے نہیں چاہیے تھا،یونس خان

لاہور: یونس خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو سہارا دینے گیا تھا مگر اسے نہیں چاہیے تھا اس لیے واپس آگیا۔

سابق کپتان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کے وقت ہی چیئرمین پی سی بی نے کہا تھا کہ نوکری لے لیں، بعد ازاں بھی ہر کوئی کہتا رہا کہ پاکستان کرکٹ کیلیے کام کرو، میں 3سال تک سوچتا رہا، اب جاکر حامی بھری۔

انھوں نے کہاکہ باہر آکراب دوسروں کی طرح باتیں کروں تو درست نہیں ہوگا،4،6ماہ گزرنے دیں تو پھر بات کریں گے۔

 

The post پی سی بی کو سہارا دینے گیا تھا مگر اسے نہیں چاہیے تھا،یونس خان appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2194167/16
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post