11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

 لاہور: حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔

پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور عمر گل 68، 68 میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

اعزاز چیمہ 73، شاہین شاہ آفریدی 74،رانا نوید الحسن79، حسن علی و سہیل خان 80، 80، شاداب خان اور یاسر عرفات82،82 میچز میں 100وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

The post حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2189114/16
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post