11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی

میونخ:  فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔

عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔

جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد میڈیا کے سامنے آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے سامنے سے بیئر کی بوتل ہٹادی، وہ ایک باعمل مسلمان ہیں۔

The post مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2190968/16
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post