11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

منال خان اوراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی

 کراچی: اداکارہ منال خان اور اداکاراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔

گزشتہ ماہ منال خان نے انسٹاگرام پراپنی اوراحسن محسن اکرام کی تصاویرسوشل میڈیا پرشیئرکرکے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اوراحسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔

اب اداکاراوراحسن محسن خان نے اپنے اپنے انسٹا گرام پرشادی کے کارڈ کی تصویرشیئرکی اورمداحوں کو بتایا کہ ان کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: منال خان کی منگیتر احسن کیساتھ سوئمنگ کرتے ہوئے وائرل ویڈیو پر تنقید

منال خان نے لکھا کہ آپ سب کی دعوت ہے جب کہ محسن خان نے لکھا کہ اب سے ہمیشہ کے لیے میرا دل تم سے جڑ گیا ہے۔

The post منال خان اوراحسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2188795/24
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post