11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

ترک اداکار انجین آلتان سے فراڈ کرنیوالا گرفتار

 لاہور: پولیس نے معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادار کرنے والے اداکار انجین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کو گرفتار کرلیا۔

سی آئی اے پولیس اقبال ٹاؤن نے معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادار کرنے والے اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیاں اور دیگر اشیا برآمد کرلیں۔

واضح رہے کہ کاشف ضمیر اور انجین آلتان کے درمیان کچھ عرصہ قبل برانڈ ایمبسڈر کے حوالے سے معاہدہ طے پایا تھا تاہم کاشف ضمیر مقررہ رقم ادا نہ کرسکا۔

The post ترک اداکار انجین آلتان سے فراڈ کرنیوالا گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2191445/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post