11News.pk | Online News Network
11News.pk | Online News Network

بیوی کی تصاویروائرل کرنیکا الزام، اکبربگٹی کے بیٹے شاہ زوارکیخلاف مقدمہ درج

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے نواب اکبر خان بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

شاہزوار بگٹی پر ان کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے بلیک میل کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق شاہ زواد بگٹی کی اہلیہ کی درخواست موصول ہونے کے بعد تین بار شاہزوار کو طلب کیا گیا ،جب وہ نہ آئے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سائبر کرائم ونگ کا کہنا ہے سوشل میڈیا سے تصاویر اور لنکس کو ہٹا دیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے مگر گرفتاری نہ ہو سکی۔

The post بیوی کی تصاویروائرل کرنیکا الزام، اکبربگٹی کے بیٹے شاہ زوارکیخلاف مقدمہ درج appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2194642/1
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post