21جون
2019
کالم نگار بیورو چیف الیون نیوز اوکاڑہ رائے رضوان اقبال کھرل
ایک مولوی صاحب جمعہ کا بیان کر رہے تھے کہ ایک آدمی کہا کہ مولوی صاحب گرمی بہت پڑ رہی ہے اور رحمت کی بارش کے لیے دعا کردیں مولوی صاحب نے کہا کہ دعا کرواتا ہوں لیکن جب میں مسجد آرہا تو تین ہزار روپے گرے ہوئے ملے ہیں اسکی نشانی بتا کر اپنے پیسے لےلیں ۔ خطاب ختم ہوا تو دس بارہ لوگ مولوی صاحب کے پاس بیٹھ گئے اور مختلف نشانیاں بتانے لگے مولوی صاحب نے حیرت سے دیکھتے ہوئے بتایا کہ یہ پیسے میری بیوی نے گھر کا سودا سلف لانے کے لیے تین ہزار روپے دیئے ہیں اور پسے میرے ہی ہیں اپنی اپنی نیت صاف کر لیں تو بارش خود ہی آ جائے اسی طرح عوام ہر قسم کی بےایمانی ، چوری ،فراڈ اور ہر قسم کا غلط کام کرنے کے بعد کہتے ہیں کہ عمران خان حکومت ٹھیک نہیں کر رہا ۔ سب سے پہلے ہمیں اپنی اپنی اصلاح کرنی چاہیے پھر جا کہ ہم مطالبہ کریں جب ہم خود اپنے آپ کو ٹھیک نہیں کر سکتے تو عمران خان ہمیں کیسے ٹھیک کر سکتا ہے دعا ہے اللّٰہ پاک ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔