02 جون
فوج کے PTM پر ہاتھ ڈالتے ہی سوشل میڈیا پر PTM کے حق میں 1 ہی دن میں 10 ہزار سے زائد پیجز ایسے بنے جن پیجز کے فالوور کم سے کم 2 لاکھ سے زائد تھے 2 لاکھ فی پیج کا بھی حساب لگائیں تو بات 2 ارب تک پہنچی ہے
اب سوچنے والی بات یہ ہے کہہ ایک ہی دن میں پیج بنے اور پہلے ہی دن ان پیجز کو 1 لاکھ سے زائد لائکس بھی مل گئے کیسے؟ 🤔
سرچ کرنے پر پتہ چلا کہہ یہ تمام پیج پہلے ہی ایکٹو تھے جس میں فنی ویڈیو یا معلوماتی ویڈیوز آیا کرتی تھی اور ان میں سے 80% پیجز غیر ملکی تھے جس میں سب سے اوپر انڈیا افغانستان اور اسرائیل شامل ہیں
باقی بچے کھچے پیجز پاکستان میں ہی بنے تھے جس میں پولیٹکس کے متعلق مواد شئیر ہوا کرتا تھا
یہاں سے پاکستان مخالف طاقتوں کا طریقہ واردات عیاں ہوتا ہے کہہ کیسے ہر محاز پر پاکستان میں فساد کو پرموٹ کرکے پاکستان کو بدنام کیا جاتا ہے
وہ پیجز جن کے لائکس لاکھوں میں ہوں انہیں ضرورت پڑنے پر خرید لیا جاتا ہے یا پھر کرائے پر کچھ دن یا مہینے کے لیے ہائیر کرلیا جاتا ہے پھر ان پیجز کے نام بدل کر انہیں ریفریش کردیا جاتا ہے ایسا کرنے سے سابقہ پوسٹ ہوا مواد ڈیلیٹ ہوجاتا ہے یا پھر اسے پرائویسی لگا دی جاتی ہے۔
پھر ان پیجز کی مدد سے ریاست مخالف مواد شئیر کرکے سوشل میڈیا پر موجود نواجوان نسل کو گمراہ کیا جاتا ہے اور عوام کو ریاست کے سامنے لا کھڑا کردیا جاتا ہے
میری پوسٹ پڑھ کر یقینن آپ کے ذہن میں بھی یہی کچھ چل رہا ہوگا کہہ پاک آرمی کے PTM پر ہاتھ ڈالتے ہی سوشل میڈیا پر PTM کے دفعہ میں آنے والے مواد میں واضع اضافہ ہوا ہے
کہاں سے آیا یہ اضافہ وہ بھی ایک دو دن میں ہی تو جناب جان لیں اسی کو ہی ففتھ جنریشن وار کہتے ہیں جس میں قومیت صوبائت لسانیت پھیلا کر نوجوان نسل کو اسی کی ریاست کے خلاف بھڑکا کر ریاستی اداروں کے ساتھ لڑوا دیا جاتا ہے۔
اور اس کام کے لیے سوشل میڈیا دنیا کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔اور ففتھ جنریشن وار اب تک کا سب سے خطرناک وار مانا جا چکا ہے
تو پاکستانیوں اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہوجاو
کیونکہ جیسے پچھلے 70 سال سے تمہارے حکمرانوں کی کتاہیوں سے اس ملک کا حشر نشر ہوا ہے اگر ایک دن بھی پاک آرمی ایسی کتاہیاں کرتی تو اب تک پاکستان کا نام و نشان مٹ چکا ہوتا لہذا پاکستان آرمی جو کچھ بھی کررہی ہے بلکل ٹھیک کررہی ہے۔پاکستان آرمی کو ہر محاز پر سپورٹ کرو یہی وقت کی ضرورت اور آپ کی محب الوطنی کی علامت ہے۔
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد