پریس ریلیز
ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن ساہیوال
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی بڑی کاروائی پر 41لاکھ 47 ہزار 618روپے کی ریکوری.عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اوکاڑہ کی انکوائری نمبر 16/19میں 196416روپے نوید احمد کمرشل یونٹ ضلع اوکاڑہ کے نادہندہ کنوژن و کمرشل فیس کی مد میں ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے.
تقی عباس اختر سرکل افسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے نادہندگان ساہیوال کنورژن فیس سے 1951202 روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے.
تقی عباس اختر سرکل افسر اینٹی کرپشن ساہیوال نے سرکاری زمین واقع 108/9Lمیں 4 کنال اراضی مالیتی 20لاکھ روپے کی ناجائز قابضین محمد حسین وغیرہ سے واگزار کروائی.
کاشف محمدعلی صاحب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال نے ایڈیشنل کمشنر ریونیو ساہیوال سے مراسلہ موصول ہونے پر بعد از انکوائری الزام علیہان شاہد محمود چوہدری TOF، چوہدری اسد مجید TOF، چوہدری محمد شفیق TOF، صفدر منیر بھٹی ٹیکس سپریٹنڈٹ اور ندیم اسلم رضا کے خلاف تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں کنوژن و کمرشل فیس خردبرد کرنے پر اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا.
مزید کاروائیاں جاری
ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن ساہیوال
Tags:
پریس ریلیز