گڈو مرید شاخ روڈ پہ ناقص مٹیریل استعمال ہونے لگا
تفصیلات کے مطابق گڈو مرید شاخ روڈ مین گڑے پڑ گئے تھے جس کی ریپرنگ کا کام جاری ہے
پر ٹھیکیدار پئیسے بچانے کی خاطر بلکل ناقص مٹیریل استعمال کر رہا ہے جس کے لک مین ڈانمبر بلکل نہین بلکہ خالی تیل استعمال ہو رہا ہے جس پہ اہل علائقہ نے تشویش ظاھر کی کہ یہ روڈ تو مہینہ نہین چلے گی