پاکستان سپر لیگ نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2019 کا اعلان کردیا
پاکستان سپر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز ہونگے، شین واٹسن، کامران اکمل، بابر اعظم اور کولن انگرم شامل ہیں۔
آصف علی ، کیرن پولارڈ، فہیم اشرف ، وہاب ریاض اور حسن علی بھی شامل ہیں۔
عمر خان اور سندیپ لمیچھنے بھی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2019 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے